Introduction Jamia

جامعہ خدیجہ للبنات
پورن پور پیلی بھیت یوپی ہندوستان
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ علیہ و برکاتہ
جامعہ خدیجہ للبنات جو خواتین اسلام کا ایک دینی مرکزی ادارہ ہے جو مسلسل پانچ سالوں سے دین کی خدمت میں کی طرف رواں دواں ہے جس میں اعدادییہ سے عالمہ و قاریہ کی تعلیم کا مکمل انتظام بھی ہے اس کے لیے ایک بڑے پلاٹ کا انتظام بھی کر لیا گیا ہے۔
لہذا اصحاب ثروت سمیت تمام اہل خیرحضرات سے مخلصانہ گذارش کرتا ہے کہ رمضان المبارک کے پُر بہار موقع پر اپنے صدقات وذکوۃ ،عطیات وخیرات کے ذریعہ دارالعلوم کا خصوصی تعاون کریں ۔جس کا ايك لمبا خرچ ہے ۔دارالعلوم کے پاس مستقل آمدنی کا کوئی فنڈ نہیں ہے صرف آپ جیسے اصحاب ثروت اور اہل خیر حضرات كے ذريعه سے   توکل علی اللہ ہے ۔ہمیں آپ سے اُمید قوی ہے کہ آپ اپنی تمام تر ضروریات کے باجود بھی اپنے قیمتی تعاون سے نوازیں گے جسکے ہم منتظر ہیں ۔اللہ عزوجل رمضان کی برکتوں سے آپکے اہل وعیال کے  کاروبار میں برکتیں رحمتیں نازل                                    فرمائے.آمین۔
مفتی محمد ساجد حسنی قادری
بانی ومہتمم
9634316786
مفتی نور محمد حسنی
ناظم اعلیٰ
9369432021
محمد میاں قادری
ناظم تعلیمات
9457644597

1 comment: