Donate To Jamia


ایک نظر ادھر بھی ایک نظر ادھر بھی

آپ  مختلف طریقوں سے مدرسہ کا تعاون کرسکتے ہیں  چیک کے ذریعے یا بنک اکاؤنٹ میں بھی جمع کرسکتے ہیں  نیز آپ مدرسہ کو تعمیراتی اشیاء  جیسےسیمنٹ، سریا ، اینٹ، بالو وغیرہ فراہم کرکے یا عمارت میں ایک یا چند کمرے کا خرچ اپنے ذمے لے کر یا اشیاء خوردنی جیسے چاول، دال، آٹا وغیرہ فراہم کرکے یا ایک یا ایک سے زیادہ معلمہ (استاذ) کے تنخواہ اپنے ذمہ لے کر یا کسی طالبہ کا حافظہ مکمل ہونے تک یا عالمیت کی دستار تک  یا کسی یتیم طالبہ کی پوری پڑھائی کا خرچ  اٹھاکر تعاون کرسکتے ہیں ۔ زکوۃوصدقات وعطیات کے علاوہ اپنے مرحومین کی طرف سے برائے ایصال ثواب مدرسہ کے تعاون میں حصہ لے سکتے ہیں  اور آپ بذریعہ کیش تعاون کرنا چاہیں تو ہم  لوگوں سے رابطہ کریں ۔

Founder & Director
Mufti Muhammad Sajid Hasani Qadri
Mobile Number: +91- 963 431 6786

Managing Director
Mufti Noor Muhammad Hasani Qadri
Mobile Number: +91- 936 943 2021

Education Director
Muhammad Miyan Qadri
 Mobile Number: +91- 945 764 4697

Jamia Khadija Lil Banat
Address: Mohallah Sahukara Puranpur
District: Pilibhit U.P India
Khawaja Imam Islamic Trust
Branch Puranpur Pilibhit.
SBI Current Account No.
34004500665
IFS. Code.SBIN0017186

No comments:

Post a Comment